باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کار وندو زلزلہ متاثرین سے ملاقات، مہاجرین اور خطرے کی زد میں رہائش پزیر گھرانوں کے لیے فی ماہ پندرہ ہزار روپے وظیفے کا اعلان
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ مملکت کو قتل کرنے کا اعلان کر دیا
مسجد نبوی واقعہ، متعدد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا، سعودی سفارت خانہ
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے مرکزی جنرل سیکریٹری اسلامی تحریک پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر میثمی کی ملاقات
عمران خان کے اسلام آباد لانگ مارچ کا راستہ نہیں روکا جاسکتا، شیخ رشید
نگران حکومت یا گرفتاریاں؟31مئی تک اہم فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کار وندو زلزلہ متاثرین سے ملاقات، مہاجرین اور خطرے کی زد میں رہائش پزیر گھرانوں کے لیے فی ماہ پندرہ ہزار روپے وظیفے کا اعلان
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
صدرِ مملکت اور چیف جسٹس عوام کی امیدوں پر پورا اتریں، عمران خان
گلگت،پی ٹی ڈی سی کی 10 جائیدادوں کو لیز پر دینے کے لیے نیلامی کے عمل کو حتمی شکل دے دی گئی
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی کا سنٹرل جیل مناور کا سرپرائزدورہ
قراقرم یونیورسٹی کو 10 کروڑ کی گرانٹ دینگے،وزیر اعلیٰ
جنگلات کے تحفظ اور فروغ کیلئے گرینڈ جرگہ تشکیل دیا جائیگا،خالد خورشید
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کار وندو زلزلہ متاثرین سے ملاقات، مہاجرین اور خطرے کی زد میں رہائش پزیر گھرانوں کے لیے فی ماہ پندرہ ہزار روپے وظیفے کا اعلان
اہم خبریںگلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کار وندو زلزلہ متاثرین سے ملاقات، مہاجرین اور خطرے کی زد میں رہائش پزیر گھرانوں کے لیے فی ماہ پندرہ ہزار روپے وظیفے کا اعلان

admin
Last updated: اپریل 30, 2022 8:30 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

گلگت(پ ر)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے ڈمبوداس کے مقام پر عمائدین روندو سے زلزلہ متاثرین کے حوالے سے ملاقات کی۔ اس موقع پر منسٹر ٹورزم راجہ ناصر، کمشنر بلتستان، ڈپٹی کمشنر سکردو، ضلعی انتظامیہ کے زمہ داران اور پولیس افسران کے علاوہ مقامی عمائدین، مشائخ کرام اور زلزلہ متاثرین کے سرکردہ لوگ موجود تھے۔ میٹنگ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر سکردو نے حالیہ زلزلے کے بعد انتظامیہ اور حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے لیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے حاضرین کو بتایا کہ ستائیس دسمبر کے بعد سے اب تک مستحقین تک ریلیف پہنچانے کے لیے بر وقت اقدامات کیے گئے جن میں انفراسٹرکچر کی بحالی، راشن اور ٹینٹس کی فراہمی اور نقصانات کا سروے وغیرہ شامل ہیں۔ بتا یا گیا کہ نوے فیصد روڈز بحال کیے جا چکے ہیں اور تمام مواضعات و محلہ جات میں بجلی و پانی کی مکمل فراہمی کو یقینی بنایا جا چکا ہے۔ علاوہ ازیں واٹر چینلز پر ایمرجنسی نافذ کر کے ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز کیا گیا جن میں سے بیشتر بحال ہو چکے ہیں اور مزید پر کام جاری ہے جسے جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ مزید برآں ستائیس دسمبر کو ہونے والے نقصانات کے تخمینے کے لیے سروے مکمل کر کے متعلقہ اتھارٹی تک پہنچایا جا چکا ہے اور سولہ مارچ کے نقصانات کا سروے بھی اختتامی مراحل میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مہاجرین اور نو آبادکاری کی لسٹیں مکمل کر کے بھیجی جا چکی ہیں۔ منسٹر ٹورزم جی بی راجہ ناصر نے چیف منسٹر کا شکریہ ادا کیا اور شرکاء کو آگاہ کیا کہ چیف منسٹر صاحب کی ذاتی کاوشوں اور دلچسپی کی وجہ سے روندو متاثرین کے مسائل کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے اور زلزلے کے علاوہ ترقیاتی کاموں پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔ اسکے بعد وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عوام سے ایک مختصر خطاب کیا جس میں زلزلہ متاثرین سے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کی وہ مسلسل زلزلہ متاثرین کے حوالے سے رابطے میں رہے اور پورے روندو کو آفت ذدہ قرار دے کر متاثرین کی داد رسی کو یقینی بنایا۔ آخر میں متاثرین کی کور کمیٹی، مشائخ کرام اور عمائدین نے فرداً فرداً اپنے مطالبات پیش کیے اور خیالات کا اظہار کیا۔ اس دوران انتظامیہ، لائن ڈیپارٹمنٹس اور تمام حکومتی عہدیداران کی کاوشوں کو سراہا گیا جس پر چیف منسٹر نے تعریفی اسناد دینے کا حکم دیا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے متاثرین کے تمام مطالبات پر عمل درآمد کی یقینی دہانی کروائی اور مہاجرین اور خطرے کی زد میں رہائش پزیر گھرانوں کے لیے فی ماہ پندرہ ہزار روپے وظیفے کا اعلان کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مسئلے کے مستقل حل تک یہ وظیفہ جاری رہے گا۔ چیف منسٹر صاحب نے عوامی مطالبات پر عملدرآمد کے لیے احکامات صادر کیے جن میں تلو ڈسپنسری کی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر نو، تمام انفراسٹرکچر بشمول روڈ، بجلی گھر سور واٹر چینلز کی بحالی سر فہرست تھے۔ میٹینگ کے اختتام پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے مشائخ کرام اور کور کمیٹی ممبران سے علیحدگی میں بھی ملاقات کی اور ان کے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی۔

You Might Also Like

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article آئین اور قانون کو مذاق بنا کر رکھ دیا،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
Next Article گوٹھہ شو ہہ، لاشوں کا مکان (زیر زمین قبور)
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?