باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: گلگت بلتستان، تعمیر وترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے، کائرہ
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
نگر،جنگل کٹاؤمافیا کیخلاف قانونی کارروائی ہزاروں روپے جرمانہ اور قید کی سزائیں
الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں دی جائیں، اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
جب تک مزدوروں کے حالات نہیں بدلیں گے پائیدار ترقی کا خواب نامکمل رہے گا، بلاول بھٹو
وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سابق وزیر حکومت سردار اصغر آفندی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا
میرے پاک فوج سے تعلقات تھے، ہیں اور رہیں گے، مجھے اس پرفخر ہے، شیخ رشید
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: گلگت بلتستان، تعمیر وترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے، کائرہ
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
جیل کے قید یوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے،ڈپٹی کمشنر
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نے حسن آباد نالہ پاور پراجیکٹس سے اربوں کمائے،شیر بابو قلندر
حکومت کا احساس پروگرام کا نام تبدیل کر کے دوبارہ بی آئی ایس پی رکھنے کا اعلان
سیالکوٹ،پولیس کاپی ٹی آئی کی جلسہ گاہ پر دھاوا،عثمان ڈارسمیت کئی کارکن گرفتار
وفاقی حکومت نے 90 ہزار بوریوں پر مشتمل گندم کوٹے کی باقاعدہ منظوری دیدی
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > گلگت بلتستان، تعمیر وترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے، کائرہ
اہم خبریںگلگت بلتستان

گلگت بلتستان، تعمیر وترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے، کائرہ

admin
Last updated: اپریل 28, 2022 9:16 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

انتہائی اہمیت کا حامل اور سی پیک کا بیس کیمپ،سیاحت اور معدنی وسائل سے مالامال علاقہ، انتظامیہ پی ایس ڈی پی منصوبوں سے وزارت امور کشمیر کو مکمل آگاہ رکھے
مشیر وزیر اعظم برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان سے نئے تعینات چیف سیکرٹری محی الدین وانی کی ملاقات،گلگت بلتستان کی مجموعی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال، مشاورت
اسلام آباد(بانگ سحر نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سیاحت اور معدنی وسائل کے حوالے سے مالامال ہے۔قمر زمان کائرہ سے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں گلگت بلتستان کی مجموعی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر وترقی اور خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان انتہائی اہمیت کا حامل خطہ اور سی پیک کا بیس کیمپ ہے، گلگت بلتستان سیاحت اورمعدنی وسائل کے حوالے سے مالامال ہے۔وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان میں جاری تمام پی ایس ڈی پی منصوبوں سے متعلق وزارت امور کشمیر کو مکمل آگاہ رکھا جائے۔

You Might Also Like

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article گورنر کی تعیناتی کے لئے اختیار دیا گیا تو باہم مشاورت کریں گے، حفیظ الرحمن
Next Article شدت کی گرمائش اور ہمارے گلیشئرز (قسط دوم)
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?