باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
عمران خان اس وقت سب سے بڑا جھوٹا اور کرپٹ شخص ہے،راجہ ریاض
گلگت بلتستان کے صحافیوں کیلئے انشورنس پالیسی لائیں گے،وزیر اعلی
پی آئی ڈی اور پی آئی سی کے زیر اہتمام تحقیقاتی صحافت کے حوالے سے تین روزہ سمینار کا انعقاد
عمران خان کا لانگ مارچ فرح بی بی کو بچانے کے لیے ہے، مفتاح اسماعیل
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت غذر راجہ مظفر ولی اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی پی ایم اقبال حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ یاسین کا دورہ،پھلدار درختوں پر لگے نقصان دہ کیڑوں کا جائزہ لیا
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
پی ٹی آئی دو دن سے محفوظ راستے کی تلاش میں تھی، مریم نواز
گلگت بلتستان کے کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
عمران خان نے زندگی میں کبھی سچ نہیں بولا، مریم نواز
محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا چینی باشندوں کی موثر سیکیورٹی کیلئے فارنرز سیکیورٹی سیل قائم
تحریک عدم اعتماد سے قبل دھمکی دی گئی فوری انتخابات کروائیں یا مارشل لا نافذ ہوگا، بلاول بھٹو
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم ترین > گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری
اہم تریناہم خبریںگلگت بلتستان

گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری

admin
Last updated: اپریل 27, 2022 10:40 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری
ہنزہ میں شسپر گلیشیئر پر گلاف ایونٹ ہونے کا زیادہ خطرہ ہے
آئندہ پانچ سے چھ روز کے دوران درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان
سلام آباد(نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گرمی کی حالیہ لہر کے باعث گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ ہے جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے گلاف الرٹ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ پانچ سے چھ روز کے دوران گلگت بلتستان میں بھی درجہ حرارت معمول سے 5سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔گلگت بلتستان کے گلیشیائی ریجن میں ہیٹ ویوز کے باعث گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر و برف کے پگھلاو کی شرح میں تیزی آنے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ ہے جس سے فلیش فلڈنگ ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خاص طور پر ہنزہ میں شسپر گلیشیئر پر گلاف ایونٹ ہونے کا زیادہ خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے مقامی انتظامیہ، متعلقہ اداروں اور مقامی آبادی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ الرٹ رہیں اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیں۔محکمہ موسمیات نے گلاف الرٹ کی کاپی چیئرمین این ڈی ایم اے، دونوں صوبائی پی ڈی ایم ایز کے ڈی جیز، ڈی سی ہنزہ، گلاف پراجکٹ کے ذمہ داران سمیت تمام متعلقہ اداروں کو ارسال کر دی ہے۔

You Might Also Like

LIVE | New Election , Imran Khan Release Soon | Fawad Chaudhry’s Emergency Press Conference

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

صدر پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹ ورکرز ڈاکٹر سدیہ کمال کا ناگزیر میڈیا گروپ کا دورہ

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article غذر ایکسپریس وے کا سیکشن فورمنظور نہیں،شاہد اقبال
Next Article جعلی ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث میڈیکل سٹورز کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے،کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?