مظفر آباد(ناگزیر)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردار افتخار احمد کی کاوشوں سے مسلم کانفرنس کے دیرینہ مرکزی رہنما ممبر مجلس عاملہ سردار شوکت ایڈوکیٹ اور حلقہ پانچ کے صدر سردار عباس فیاض نے اپنی 30 سالہ رفاقت کو خیر آباد کرتے ہوۂے اپنے عہدے اور پارٹی رکنیت سے استعفی دے دیا, سردار افتخار کی محنت رنگ لے آۂی اور مسلم کانفرنس کو بلدیاتی الیکشن سے پہلے بڑا جھٹکا, یقیناً ان بڑی شخصیات کے جانے سے مسلم کانفرنس حلقہ پانچ میں مزید کمزور ہو گی سردار ایڈوکیٹ شوکت صاحب اور سردار عباس صاحب اپنے سیاسی مستقبل کا جلد اعلان کریں گے.