باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: چین ایشیا پاک سرمایہ کاری گروپ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
عیدالفطرسے قبل کابل میں دوسرابم دھماکہ،ایک شخص ہلاک،تین افراد زخمی
60 کروڈ کی لاگت سے تعلیم کے شعبے میں انقلابی اصلاحات متعارف کروائے ہیں، وزیر اعلیٰ
گلگت بلتستان پولیس کا معیار ملک کی کسی بھی پولیس سے کم نہیں، چیف سیکرٹری
چترال کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت شہزادہ محی الدین طویل علالت کے بعدانتقال کر گئے
سکارکوئی روڈ کی خستہ کے خلاف ہونے والا احتجاج اور دھرنا حق بجانب ہے،صنم فریاد
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: چین ایشیا پاک سرمایہ کاری گروپ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
صوبائی حکومت لائیو اسٹاک و فشریز کے لئیے بہترین منصوبہ بندی کررہی،محبوب علی خان
60 کروڈ کی لاگت سے تعلیم کے شعبے میں انقلابی اصلاحات متعارف کروائے ہیں، وزیر اعلیٰ
آمدن سے زائد اثاثے، نیب کی فرح خان کیخلاف تحقیقات شروع
غذر،بتھریت میں مسلح افراد نے چار افراد کو اسلحے کی نوک پر لوٹ لیا
سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف پرچہ کٹ گیا
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > چین ایشیا پاک سرمایہ کاری گروپ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
اہم خبریںبین الاقوامیعالمی حالات

چین ایشیا پاک سرمایہ کاری گروپ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

admin
Last updated: مئی 23, 2022 7:48 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

زرعی شعبے میں ویلیو ایڈیشن کے ذریعے عالمی سپلائی چین میں پاکستان کے حصے میں اضافہ ہوگا، چوہدری سالک حسین
چین پاکستان کے زراعت اور لائیو اسٹاک دلچسپی رہا ہے، پاکستان اور چین کے درمیان بزنس ٹو بزنس پورٹل بنایا جائے گا جس سے مزید بہتری آئیگی
اسلام آباد (خبر نگار)وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین نے کہاہے کہ چین پاکستان کے زراعت اور لائیو اسٹاک دلچسپی رہا ہے، زرعی شعبے میں ویلیو ایڈیشن کے ذریعے عالمی سپلائی چین میں پاکستان کے حصے میں اضافہ ہوگا، پاکستان اور چین کے درمیان بزنس ٹو بزنس پورٹل بنایا جائے گا جس سے مزید بہتری آئیگی۔چین ایشیا پاک سرمایہ کاری گروپ اور چین کے اوپٹما گروپ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین اور سیکرٹری بی او آئی شریک ہوئے، معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون کو آگے بڑھایا جائے گا۔ چوہدری سالک حسین نے کہاکہ چین پاکستان کے زراعت اور لائیو اسٹاک دلچسپی رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ فوڈ پراسیسنگ پاکستان میں ترجیحی شعبہ ہے، زرعی شعبے میں ویلیو ایڈیشن کے ذریعے عالمی سپلائی چین میں پاکستان کے حصے میں اضافہ ہوگا۔ چوہدری سالک نے کہاکہ پاکستان اور چین کے درمیان بزنس ٹو بزنس پورٹل بنایا جائے گا جس سے مزید بہتری آئیگی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ دونوں کمپنیوں کو کامیابی سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط پر مبارکباد دیتا ہوں۔

You Might Also Like

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article بھارت کشمیریوں کو جھکانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے،شہباز شریف
Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ، عدالت کی اجازت کے بغیر صحافیوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?