تحریک انصاف کے لاہور جلسے سے ایک روز پہلے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے توپوں کے رخ اسٹیبلشمنٹ کی طرف کردیے۔
عمران خان کا یہ بیانیہ کہ حکومت ہٹانے میں امریکی سازش ہے،یہ بیانیہ عمران خان کے آپنے ساتھی فواد چوہدری نے بیچ چوراہے دفن کر دیا،اور بتایا کہ امریکی سازش نہی بلکہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب ہونے کی وجہ سے ہماری حکومت گئی pic.twitter.com/i8a7ClrDke
— Asif Bashir (@AsifBashirgujar) April 20, 2022
ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ناراضی کی وجہ سے گئی۔
فواد چوہدری نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔