باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: گلگت بلتستان میں اگلے چند دنوں میں سخت گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
دنیا کی قدیم ترین، کالاش تہذیب کی روایت کو زندہ رکھنے میں کالاش عورتوں کا حصہ
یکم اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہو گا؟ عوام کیلئے شاندار خبر آگئی
فرح خان اور شوہر احسن گجر کا 10 مئی کو دبئی سے وطن واپس آنے کا فیصلہ
شاہراہ قراقرم اور بابوسر میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 7 سیاح جاں بحق اور ایک زخمی
ریاست آزاد کشمیر کی عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کروں گا ۔سابق صدر ریاست و وزیر اعظم الحاج سردار محمد یعقوب خان
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: گلگت بلتستان میں اگلے چند دنوں میں سخت گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
حکومتی مدت پوری، عام انتخابات وقت پر ہوں گے، مریم اورنگزیب
صو بائی اسمبلی میں عورتوں کی مخصوص نشستوں کی تعداد بڑھائی جائے :خدیجہ بی بی
وفاقی حکومت نے 90 ہزار بوریوں پر مشتمل گندم کوٹے کی باقاعدہ منظوری دیدی
ایڈشنل چیف سیکرٹری گلگت بلتستان عزیز احمد جمالی کا آحمد آباد کے عوام اور لیڈرشپ سے ملاقات
گلگت بلتستان کی تعمیر وترقی کو بریک لگ چکے ہیں،حافظ حفیظ الرحمن
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > گلگت بلتستان میں اگلے چند دنوں میں سخت گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان
اہم خبریںگلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں اگلے چند دنوں میں سخت گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان

admin
Last updated: مئی 17, 2022 8:05 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

چیف سیکریٹری نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیئے، ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فائر بریگیڈ اور دیگر ایمرجنسی ریسپانس گاڑیاں اسٹینڈ بائی رکھنے کی بھی ہدایت
گلگت(نامہ نگار)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی اگلے چند دنوں میں سخت گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے۔جس کے پیش نظر چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق سیکریٹری تعلیم گلگت بلتستان،تینوں ڈویژنز کے کمشنرز اور تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آمدہ گرمی کی شدید لہر سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں تمام سکولوں میں آگاہی سیمینار منعقد کرائے جائیں اور ہیٹ اسٹروک کی صورت میں فوری طور پر طبی علاج کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔تمام کمشنرز کو کسی کی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فائر بریگیڈ اور دیگر ایمرجنسی ریسپانس گاڑیاں اسٹینڈ بائی رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ڈائریکٹر جنرل جی بی ڈی ایم ایکو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہیٹ اسٹروک کی صورت میں عام لوگوں میں آگاہی کے مواد،ریلیف اور طبی علاج کے بارے میں ایس ایم ایس سروس،سوشل میڈیا پیغامات،کیبل آپریٹرز و دیگر میڈیم کے زریعے عوام میں شعوری مہم کو یقینی بنائیں اور ساتھ ساتھ جی بی ڈی ایم اے روانہ کی بنیاد پر اپنے ٹویٹر اور فیس بک اکاؤنٹس کے زریعے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سے متعلق اپڈیٹ رکھیں۔علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر دیامر کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ چلاس شہر اور دیگر گرمی کی لہر کے شکار علاقوں میں پینے کا پانی اور خصوصی کولنگ اسٹیشنوں کے سیٹ اپ کو بھی یقینی بنائیں۔

You Might Also Like

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article غذر، محکمہ سیاحت کی بے حسی،ٹورسٹ پکنک پوائنٹ بھوت بنگلوں میں تبدیل
Next Article جی بی کالجز اور قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی کی بہترین کوارڈینیشن وقت کی ضرورت ہے،پرنسپل محمد عالم
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?