باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: چیف سیکرٹری کا سٹی پارک اور یتیم خانے کا دورہ،مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
اس وقت اسلام آباد میں 3 تھیوریاں چل رہی ہیں،ندیم افضل چن
جی بی ہاؤس اضافی بلاکس کی تعمیر اور تزئین و آرائش کا رویژن منصوبہ52کروڑ 12لاکھ روپے منظور
بدلتے اندرونی و بیرونی حالات معیشت کی بحالی کیلئے خطرہ ہیں،وزارت خزانہ
چیف سیکرٹری کا جی بی آر ایس پی آفس کا دورہ، غربت کے خاتمے میں معاونت کی یقین دہانی
عمران خان کے اسلام آباد لانگ مارچ کا راستہ نہیں روکا جاسکتا، شیخ رشید
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: چیف سیکرٹری کا سٹی پارک اور یتیم خانے کا دورہ،مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
مرکزی انجمن تاجران، ایکشن کمیٹی اور متاثرین سستا بازار کا مطالبات کی منظوری کیلئے منگل کو احتجاج کا اعلان
| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter
پی ٹی آئی لانگ مارچ،اسلام آباد سیل،موٹروے بند،میٹرو سروس بھی معطل کر دی گئی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردر طاہر عزیز کا ناگزیر دیجتیل کو خصوصی انٹرویو
اسمبلی میں حملہ حمزہ نے کرایا، بزدار آج بھی وزیراعلی ہیں‘پرویز الٰہی
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > چیف سیکرٹری کا سٹی پارک اور یتیم خانے کا دورہ،مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
اہم خبریںگلگت بلتستان

چیف سیکرٹری کا سٹی پارک اور یتیم خانے کا دورہ،مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

admin
Last updated: مئی 24, 2022 8:27 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

کلین اینڈ گرین پاکستان کے عنوان سے سٹی پارک گلگت میں تزین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا،اس موقع پر چیف سیکرٹری نے پودا بھی لگایا،بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے
کنوداس میں سہارا ارفنز ایجوکیشنل سنٹر کے دورے پر چیف سیکرٹری نے ادارے کے مسائل سنے اور ڈپٹی کمشنر کو ان مسائل کے حل کے لئے موقع پر احکامات دئیے
گلگت(نامہ نگار خصوصی)چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے کلین اینڈ گرین کے عنوان کے طور پر سٹی پارک میں تزین و آرائش کا جائزہ لینے کے حوالے سے دورہ کیا۔ چیف سیکر ٹری گلگت کے دورے کے موقع پر اُن کے ہمراہ سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان، آئی جی پی گلگت بلتستان اور دیگر اداروں کے سیکرٹریز، ڈپٹی کمشنر گلگت اور دیگر متعلقہ اداروں کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر چیف سیکر ٹری گلگت بلتستان نے سٹی پارک گلگت میں پودا بھی لگایا۔ تفصیلات کے مطابق سہاراارفنز ایجوکیشنل سینٹر کے طلبہ و طالبات اور برمس یتیم خانہ کے طلبہ کو بھی چیف سیکر ٹری گلگت بلتستان کی جانب سے خصوصی دعوت دی گئی تھی اس موقع پر طلبہ و طالبات نے سٹی پارک میں پودے لگائے۔اس موقع پر دونوں اداروں کے طلبہ کے مابین کھیلوں کے مقابلہ بھی کرائے گئے اورجیتنے والے کھیلوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان بچوں کے سکولز کا جائزہ لیا گیا تھاان بچوں کو کھیل کے مواقع فراہم کرنا تھا اورشجر کاری کے طور پر بچوں کے مبارک ہاتھوں سے پودے لگوائے گئے۔ بر مس اور کنوداس کے بچوں کا آپس میں کھیلوں کا مقابلہ کرایا گیا۔ سٹی پارک اور شہر بھر کی خوبصورتی کے حوالے سے کام شروع کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے مختلف اداروں کی جانب سے پلان ترتیب دیا جا رہا ہے اس سے گلگت شہر میں آنے والے سیاحوں کے لئے ایک اچھا پیغام بھی جائیگا۔

گلگت(نمائندہ بانگ سحر)چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے سہاراارفنز ایجوکیشنل سینٹر کنوداس گلگت کا دورہ کیا۔ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے دورے کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر گلگت اور دیگر آفیسران بھی موجود تھے۔ چیف سیکر ٹری گلگت بلتستان نے سہاراارفنز ایجوکیشن سینٹر کنوداس گلگت کا تفصیلی جائزہ لیا اس دوران چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کو سہاراارفنز ایجوکیشن سینٹر کنوداس گلگت کے پرنسپل نے بر یفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سہاراارفنز ایجوکیشن سینٹر کنوداس گلگت میں یتیم بچوں کو تعلیم مفت دی جا رہی ہے اور یہ سکول مڈل تک ہے اس سکول میں 8 اساتذہ ہیں اور ٹوٹل سٹاف 15ہیں۔ چیف سیکر ٹری گلگت بلتستان نے کلاس رومز کا معائنہ کیا اور سکول کے طلبہ و طالبات سے ملاقات کی اس کے ساتھ ساتھ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نے سکول کے بچوں سے سوالات بھی کئے چیف سیکر ٹری گلگت بلتستان نے سکول کے بچوں سے مزید کہا ہے کہ کمپیوٹر اور کھیلوں کے موقع فراہم بھی کئے جائینگے۔ سکول کے مسائل کے حوالے سے پرنسپل نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کو آگاہ کیا جس پر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نے پرنسپل کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ سکول کے مسائل کو فوری طور پر حل کئے جائینگے۔ چیف سکیر ٹری گلگت بلتستان نے موقع پر ڈپٹی کمشنر گلگت کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سکول کے تمام تر مسائل کو حل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں اور تفصیلی رپورٹ پیش کریں۔سکول کے پرنسپل نے ڈپٹی کمشنر گلگت کو سکو ل کے لئے کوڑ دان اور نکاسی کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر گلگت نے پرنسپل کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کوڑے دان اور نکاسی کا مسائل جلداز جلد حل کئے جائینگے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر گلگت نے ڈی یم او جی ڈبلیو ایم سی کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد از جلد کوڑی دان کو سکول میں لا کر نصب رپورٹ پیش کریں نکاسی اور دیگر مسائل کو فوری طور پر حل کئے جائینگے۔

You Might Also Like

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پی آئی ڈی اور پی آئی سی کے زیر اہتمام تحقیقاتی صحافت کے حوالے سے تین روزہ سمینار کا انعقاد
Next Article پی ٹی آئی دو دن سے محفوظ راستے کی تلاش میں تھی، مریم نواز
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?