باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: چلاس ڈائیکنسوسٹک سینٹر اور آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان نے او پی ڈی سروس کا آغاز کردیا
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
فرح خان اور شوہر احسن گجر کا 10 مئی کو دبئی سے وطن واپس آنے کا فیصلہ
ڈالرکی اونچی اڑان نے نئی حکومت کے ہوش اڑا دیئے
عوام پر پٹرولیم بم گرائے جانے کا خدشہ،وزیرخزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
آئی ایم ایف مذاکرات ختم کرنے کیلئے لانگ مارچ کا شور ڈالا گیا،رانا ثناء اللہ
یکم اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہو گا؟ عوام کیلئے شاندار خبر آگئی
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: چلاس ڈائیکنسوسٹک سینٹر اور آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان نے او پی ڈی سروس کا آغاز کردیا
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
اس وقت اسلام آباد میں 3 تھیوریاں چل رہی ہیں،ندیم افضل چن
وفاقی حکومت نے 90 ہزار بوریوں پر مشتمل گندم کوٹے کی باقاعدہ منظوری دیدی
بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعلقات بہتر بنانے پر زور
محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا چینی باشندوں کی موثر سیکیورٹی کیلئے فارنرز سیکیورٹی سیل قائم
یوم علی علیہ السلام کے جلوس کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے گی ، ڈپٹی کمشنر سکردو
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > چلاس ڈائیکنسوسٹک سینٹر اور آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان نے او پی ڈی سروس کا آغاز کردیا
اہم خبریںگلگت بلتستان

چلاس ڈائیکنسوسٹک سینٹر اور آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان نے او پی ڈی سروس کا آغاز کردیا

admin
Last updated: اپریل 23, 2022 3:59 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

دیامر کی تاریخ میں پہلی بار، چلاس ڈائیکنسوسٹک سینٹر اور آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان نے او پی ڈی سروس کا آغاز کردیا
چلاس ( ڈسٹرکٹ  رپورٹر) دیامر کی تاریخ میں پہلی بار جدید اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے چلاس ڈائیکنسوسٹک سینٹر اور آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان نے او پی ڈی سروس کا آغاز کردیا ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد خان نے باقاعدہ فیتہ کاٹ کر افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں چیرمین علماء یوتھ کونسل دیامر مولانا عبدالمالک سمیت جید علمائے کرام ، ڈاکٹرز عمائدین سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ آغاخان ہیلتھ سروس کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے نمایندے جاویداقبال و دیگر نے شرکت کی آغاخان ہیلتھ سروس کے نمائندے جاویداقبال نے ڈپٹی کمشنر دیامیر ، علماء اور دیگر مہمانوں کو چلاس ڈائیگنوسٹک سینٹر میں دی جانے والی تمام طبی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد اور چیرمین علماء یوتھ کونسل نے کہا کہ اسی طرح کا جدید طبی سینٹر ہماری خواہش اور دیامر کے عوام کی بنیادی تھی جس کا خواب کو ممکن بنانے میں شہاب الدین غوری اور آغاخان ہیلتھ سروس نے نمایا کردار ادا کیا ہے ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور سینٹر کا وزٹ کرکے مجھے انتہائی خوشی ہوئی جہاں تمام شعبوں کے ڈاکٹروں کے علاوہ جدید لیب اور فارمیسی کی سہولت بھی دی گئی ہے اس سینٹر کی مزید کامیابی کے لیے انتظامیہ کی جانب سے جوبھی خدمات درکار ہونگے ہم اپنا کردار ادا کریں اس موقع پر آغاخان ہیلتھ سروس کے نمائندے جاویداقبال نےڈپٹی کمشنر دیامر ، چیرمین علماء ، شہاب الدین غوری اور تقریب میں شامل تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دیامر کے عوام کی ضرورت کو مدد نظررکھتے ہوئے آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان کے سی ای اور ندیم عباس اور ایڈمنسٹر جی بی اینڈ چترال ساجدحسین نے زاتی دلچسپی لیتے ہوئے چلاس ڈائیگنوسٹک سینٹر کے معائدہ کرکے آغاخان ہیلتھ سروس نے چلاس میں طبی سہولیات کا آغاز کیے ہیں اس موقع پر سینٹر کی کامیابی کے لیے دعابھی کیا گیا اور شاندار افطار پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا ۔

You Might Also Like

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article استور، ڈپٹی کمشنر استور کا رمضان المبارک میں اشیاۓ خوردونوش کی قیمتوں اور میعار کا جاٸزہ لینے کے حوالے سے یوٹیلٹی سٹورز سمیت مارکیٹ کا دورہ
Next Article پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، امریکہ
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?