باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، امریکہ
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
لانگ مارچ سے قبل حکومت کا اہم فیصلہ
گلگت بلتستان کی تعمیر وترقی کو بریک لگ چکے ہیں،حافظ حفیظ الرحمن
کیا الیکشن ہو پائیں گے؟ سینئر تجزیہ نگار سید دلاور بخاری نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
قانون نافذ کرنے والے ادارے کا شیخ رشید کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ
وزیر اعظم کا دورہ بلوچستان،لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے سمیت مختلف منصوبوں کا اعلان
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، امریکہ
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
ہمارا ایمان کرپشن سے پاک پاکستان ” کے عنوان سے یونیورسٹی آف بلتستان سکردو کے زیر اہتمام تقریب
وزیر اعلیٰ کا سیکریٹری بلدیات کولوکل گورنمنٹ ایکٹ کو حتمی شکل دینے کی ہدات
یکم اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہو گا؟ عوام کیلئے شاندار خبر آگئی
پی آئی ڈی اور پی آئی سی کے زیر اہتمام تحقیقاتی صحافت کے حوالے سے تین روزہ سمینار کا انعقاد
وفاق کی امپورٹڈ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، فتح اللہ خان
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، امریکہ
اہم خبریںبین الاقوامی

پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، امریکہ

admin
Last updated: اپریل 23, 2022 4:09 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، امریکہ
امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے خوشحال و جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لیے اہم ہے،ترجمان جلینا پورٹر
واشنگٹن(بانگ سحر ویب ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جلینا پورٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ امریکا مسلسل کہہ رہا ہے کہ ان الزامات میں قطعی کوئی صداقت نہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر سے پریس بریفنگ میں سوال کیا گیا کہ پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اعلی فوجی اورسول افسران نے شرکت کی، پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کوئی غیر ملکی سازش نہیں ہوئی، آپ اس پر کیا تبصرہ کریں گی؟جس پر امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جلینا پورٹر نے جواب دیا کہ ان افواہوں میں قطعی کوئی صداقت نہیں تھی، اس لیے ہم اس بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان نے یہ بھی کہا کہ میں بتانا چاہوں گی کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اس نے ہمیشہ ایک مضبوط، خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کے لیے اہم سمجھا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید نے قومی سلامتی کمیٹی کو دھمکی آمیز مراسلے سے متعلق بریفنگ دی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن سے پاکستانی سفارتخانے کے مراسلے کا جائزہ لیا گیا جبکہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کا اعادہ بھی کیا گیا۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اجلاس میں کمیٹی نے پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے موصول ٹیلی گرام کا جائزہ لیا جس پر امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید نے کمیٹی کو ٹیلی گرام کے مندرجات سے آگاہ کیا جبکہ اجلاس میں کمیٹی نے مندرجات اور کمیونیکیشن کا تفصیلی جائزہ لیا۔ایجنسیوں نے قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی سازش سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملا، سکیورٹی اداروں کی تحقیقات کا نتیجہ یہ نکلا کہ کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی۔

You Might Also Like

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article چلاس ڈائیکنسوسٹک سینٹر اور آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان نے او پی ڈی سروس کا آغاز کردیا
Next Article وفاقی حکومت کا بجٹ 2022-23 جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?