باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے مرکزی جنرل سیکریٹری اسلامی تحریک پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر میثمی کی ملاقات
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
بھارت کشمیریوں کو جھکانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے،شہباز شریف
سول سوسائٹی بلتستان کا دیوسائی روڈ کو تاحال نہ کھولنے پر شدید تحفظات کا اظہار
ڈویژنل ہسپتالوں میں پیچیدہ بیماریوں کے علاج کی سہولت فراہم کریں گے،خالد خورشید
منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے،سپریم کورٹ
نوازشریف، شہباز اور حمزہ سمیت 7 افراد مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں، شیخ رشید
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے مرکزی جنرل سیکریٹری اسلامی تحریک پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر میثمی کی ملاقات
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے،سپریم کورٹ
چین ایشیا پاک سرمایہ کاری گروپ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
گورنر پنجاب نے نہ ہی آئین کے خلاف کوئی کام کیا، ہٹایا نہیں جا سکتا،صدر پاکستان
شریفوں،زرداری نے ایک دوسرے کو این آر او 2دیدیا،عمران خان
نیا لندن پلان،انتقام مسترد،انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے مرکزی جنرل سیکریٹری اسلامی تحریک پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر میثمی کی ملاقات
اہم خبریںگلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے مرکزی جنرل سیکریٹری اسلامی تحریک پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر میثمی کی ملاقات

admin
Last updated: مئی 14, 2022 4:34 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

گلگت(نامہ نگار)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے مرکزی جنرل سیکریٹری اسلامی تحریک پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر میثمی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینئر صوبائی وزیر کرنل (ر)عبید اللہ بیگ، صوبائی وزیر زراعت میثم کاظم، صوبائی وزیر صحت حاجی گلبر خان اور صوبائی مشیر قانون و ریوینو سید سہیل عباس بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی جانب سے شروع گلگت بلتستان کی پائیدار تعمیر و ترقی کے بڑے منصوبہ جات و اہم اصلاحات اور قیام امن کیلئے اٹھائے گئے خصوصی اقدامت کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں آئی ٹی پی کی صوبائی حکومت میں ممکنہ شمولیت کے حوالے سے بھی گفت و شنید ہوئی۔ اس حوالے سے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ گلگت بلتستان کی جامع و پائیدار ترقی اور بلاتفریق ہر طبقے و علاقے کی خوشحالی ہمارا مشن ہے اور اس حوالے سے پی ٹی آئی کی حکومت نے قلیل مدت میں تاریخی ترقیاتی و اقتصادی کامیابیاں حاصل کیں ہیں جن سے خطے کے عوام کی معیار زندگی بہتر ہوگی۔ وفد نے گلگت بلتستان کی حکومت کی کاوشوں کو سراہا اور کامیابی کیلئے دعا کی۔ وزیر اعلیٰ ہاوس میں وفد کے عشائیہ کا بھی اہتمام کیا گیا۔

You Might Also Like

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت غذر راجہ مظفر ولی اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی پی ایم اقبال حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ یاسین کا دورہ،پھلدار درختوں پر لگے نقصان دہ کیڑوں کا جائزہ لیا
Next Article ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا آٹھواں اجلاس،4ارب 25 کروڑ 43 لاکھ روپے مالیت کے حامل 32 اسکیموں کی منظوری
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?