باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: وزیر اعظم شہباز شریف کا تین روزہ دور سعودی عرب ،مدینہ منورہ پہنچ گئے
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
ایک دوسرے کو گھسیٹنے کی باتیں کرنے والے گلگت بلتستان میں بھی بغل گیر ہوگئے ہیں، فتح اللہ خان
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردر طاہر عزیز کا ناگزیر دیجتیل کو خصوصی انٹرویو
منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے،سپریم کورٹ
عمران خان چھ لاکھ لوگ اسلام آباد لے آئیں اسمبلیاں تحلیل کردینگے،رانا ثنا ء اللہ
جی بی آر ایس پی صحافیوں کے استعداد کار کو بڑھانے کیلئے کام کر رہا ہے، عبدالطیف
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: وزیر اعظم شہباز شریف کا تین روزہ دور سعودی عرب ،مدینہ منورہ پہنچ گئے
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
گلاف کے نام پر پراجیکٹ فراڈ ہے جس کے ٹی او آرز کرپشن کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں ،امجد حسین ایڈووکیٹ
گلگت بلتستان کے صحافیوں کیلئے انشورنس پالیسی لائیں گے،وزیر اعلی
ہنزہ،حسن آباد میں گلیشیئر پھٹنے کے بعد صورتحال کنٹرول میں ہے، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان
پی آئی اے نے پائلٹس کی تربیت کیلئے جدید اے 320 ائیر بس سمیولیٹر خرید لیا
20گریڈ سے ریٹائر خاتون سرکاری افسر کوپاگل خانے میں داخل کرادیاگیا،وجہ انتہائی افسوسناک
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > وزیر اعظم شہباز شریف کا تین روزہ دور سعودی عرب ،مدینہ منورہ پہنچ گئے
اہم خبریںبین الاقوامی

وزیر اعظم شہباز شریف کا تین روزہ دور سعودی عرب ،مدینہ منورہ پہنچ گئے

admin
Last updated: اپریل 28, 2022 7:50 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

گورنر مدینہ نے اعلیٰ سعودی حکام کے ہمراہ ہوائی اڈے پر وزیر اعظم اور وفد کا استقبال کیا
مدینہ منورہ (خصوصی رپورٹر)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہبازشریف سعودی عرب کے تین روزہ اعلی سطحی سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچے جہاں گورنر مدینہ فیصل بن سلمان آل سعود نے اعلیٰ سعودی حکام کے ہمراہ ہوائی اڈے پر وزیر اعظم کا استقبال کیا۔وفاقی وزرا بلاول بھٹو زرداری، مفتاح اسماعیل، نوبزادہ شاہ زین بگٹی، مریم اورنگزیب، خواجہ محمدآصف، چوہدری سالک حسین، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، محسن داوڑ اور مولانا طاہر اشرفی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ وفد میں موجودتھے۔منصب وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ دورے کے دوران وزیراعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور دیگر متعلقہ حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں اقتصادی و تجارتی روابط کو بڑھانے اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے علاوہ سعودی عرب میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔علاوہ ازیں وزیر اعظم روضہ رسولؐ پر حاضری دیں گے، اور عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔اس موقع پر دونوں دوست ممالک باہمی دلچسپی کے امور خاص طور پر متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔پاکستان اور سعودی عرب برادرانہ تعلقات سے جڑے ہوئے ہیں جو باہمی اعتماد اور افہام و تفہیم، قریبی تعاون اور ایک دوسرے کی حمایت کی لازوال روایت پر مبنی ہیں۔ پاکستان کے عوام حرمین شریفین کے متولی کو انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

You Might Also Like

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article حکومت کا عارف علوی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کا فیصلہ
Next Article پی ٹی آئی کی بڑی غلطی ٹیم کا درست انتخاب نہ کرنا تھا،زلفی بخاری کا اعتراف
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?