اسلام آباد(روزنامہ ناگزیر) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سابق وزیر حکومت سردار اصغر آفندی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سردار اصغر آفندی کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے