باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: نگر،جنگل کٹاؤمافیا کیخلاف قانونی کارروائی ہزاروں روپے جرمانہ اور قید کی سزائیں
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
سول سوسائٹی بلتستان کا دیوسائی روڈ کو تاحال نہ کھولنے پر شدید تحفظات کا اظہار
حکومت آزادی مارچ کو روکنے میں کامیاب
قومی اداروں کے خلاف بات برداشت نہیں کی جائے گی، مریم اورنگزیب
سیکریٹری داخلہ و جیل خانہ جات کامحکمانہ سیکیموں کو جون سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت
دھمکی آمیز مراسلہ،بیرونی سازش کے ثبوت نہیں ملے،قومی سلامتی کمیٹی
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: نگر،جنگل کٹاؤمافیا کیخلاف قانونی کارروائی ہزاروں روپے جرمانہ اور قید کی سزائیں
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
اگلے اسمبلی اجلاس میں پریس فاونڈیشن بل منظور کیاجائیگا، وزیر اطلاعات
گورنر پنجاب نے نہ ہی آئین کے خلاف کوئی کام کیا، ہٹایا نہیں جا سکتا،صدر پاکستان
دوبارہ لانگ مارچ کی ضرورت نہیں چند دنوں میں مثبت حل نکل آئے گا،شیخ رشید
ایکو اکنامک زونز قائم کرنیکا فیصلہ
مسجد نبویؐ واقعہ: شیخ رشید مشکل میں پھنس گئے،معاملہ عدالت جاپہنچا
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > نگر،جنگل کٹاؤمافیا کیخلاف قانونی کارروائی ہزاروں روپے جرمانہ اور قید کی سزائیں
اہم خبریںگلگت بلتستان

نگر،جنگل کٹاؤمافیا کیخلاف قانونی کارروائی ہزاروں روپے جرمانہ اور قید کی سزائیں

admin
Last updated: مئی 11, 2022 7:13 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

جنگلات کٹاؤ اور سمگلنگ میں ملوث درجن کے قریب ملزمان کو فارسٹ مجسٹریٹ کے روبر پیش کیا گیا ،فارسٹ گارڑز اور بیٹ گارڑز کو جنگل کی نگرانی مذید سخت کرنے کی ہدایت، کارروائی پر خراج تحسین
نگر(اقبال راجوا) دبنگ ڈٰ ایف او نگر محمد اکرام کی جنگل کٹاؤمافیا کیخلاف قانونی کارروائی ہزاروں روپے جرمانہ اور قید کی سزائیں۔ ملزمان کو فارسٹ مجسٹریٹ کی عدالت میں شنوائی کے بعد جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔ فارسٹ گارڑز اور بیٹ گارڑز کو جنگل کی نگرانی مذید سخت کرنے کی ہدایت ملزمان کے خلاف کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا۔ تمام مجرموں کا تعلق جنگلات سے متصل علاقہ چھپروٹ سے ہے۔ ایک لڑکے حیدرعباس ولد امیرحمزہ ساکن چھپروٹ کو عدم ثبوت پر بری کردیا تا ہم آئندہ جنگل کی طرف نہ جانے کی اسٹامپ پیپر پر لکھ کر یقین دہانی کرانے کی ھدایت پر رہا کردیا گیا۔ علاقیمیں سماجی خدمات انجام دینے والے تنظیمات کے صدور کی جانب سے ڈی ایف اورنگر کی جنگل مافیا کیخلاف قانونی کاروائی پر DFO نگرکو شاندار الفاظ میں خراج تحسین۔ آج ضلعی ہیڈ کوارٹر نگر میں محکمہ جنگلات کے ضلعی دفترمیں چھلت چھپروٹ جنگلات میں کائل صنوبر اور دیگر قیمتی جنگلات کے کٹاؤ اور سمگلنگ میں ملوث ایک درجن کے قریب ملزمان کو فارسٹ مجسٹریٹ DFOنگر محمد اکرام کے روبرو تمام گواہوں اور ثبوتوں کے ساتھ پیش کیا گیا تھا۔ ایک ملزم سمن تعمیل نہ کرنے کی بنیاد پر مفرور قرار دے کر ضلعی پولس کو کیس حوالے کیا گیا ہے۔ باقی تمام ملزمان کو اپنے مقدمات کی فائل کے ساتھ ٹرائل میں پیش کیا گیا۔در ایں اثناء رینج فارسٹ آفیسر شاھدحسین اور سینئیر فارسٹ گارڑعلی رضا نے ملزمان اقرار جرم کے حوالے سے سوالات اور ملزمان سے سوال جواب کیا۔ ایک ملزم مسمی حیدر عباس ولد امیرحمزہ کے علاوہ باقی تمام ملزمان نے اقبال جرم کیا۔ جس پر فارسٹ مجسٹریٹ نے بھاری جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کیا۔ جرم ثابت ہونے پر مجرمان کو 5دنوں میں جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کی صورت مذید ایک مہینہ قید کی سزا سنائی۔ جبکہ مجرموں سے برآمد کی گئی قیمتی لکڑی محکمہ جنگلات کی سپردگی میں محفوظ رکھنے اور بہت جلد سرعام نیلام کرنے کا بھی اعلان کیا۔ جنگل مافیا کے خلاف بھر پور قانونی کارروائی اور سزائیں دینے پر چھلت چھپروٹ کے عمائدین اور سماجی ترقی کیلئے کامکرنے والے تنظیمات کے عہدیداران نے دبنگ ڈی ایف او نگر محمد اکرام کی کارکردگی پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیاہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ نگر کمیونیٹی نے DFOنگر محمد اکرام کی جنگلات میں اضافے کے لئے کئے گئے تاریخی اقدامات اور جنگل کٹاؤ مافیا کے خلاف آج کی قانونی کارروائی پر DFOنگر محمد اکرام کو ارتغرل اور دبنگ افسر کا خطاب دیتے ہوئے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ واضح رہے کہ چھلت چھپروٹ جنگلات گلگت بلتستان میں 5ویں بڑے جنگلات ہیں جبکہ نگر اور ہنزہ میں سب سے بڑے جنگلات ہیں جہاں دیامر کی جنگلات کے بعد جنگلی بادام اور چلغوزہ بڑی تعداد میں پایا جاتا ہے۔

You Might Also Like

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article جنات یا بھوت پریت
Next Article سکارکوئی روڈ کی خستہ کے خلاف ہونے والا احتجاج اور دھرنا حق بجانب ہے،صنم فریاد
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?