غذر (بیورو رپورٹ)ممبر جی بی کونسل محمد ایوب شاہ اور سابق وزیر و راہنما پیپلز پارٹی بشیر احمد کی اسلام اباد میں وفاقی مشیر کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ سے ملاقات کی۔گلگت بلتستان کے مشیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی. اس موقع پر ہنزہ کے سیلاب متاثرین کی بحالی کی فوری اقدمات اور جی بی کے مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کیا. گوپس یاسین اور دریل تانگیر اضلاع کی نوٹیفکیشن کے بارے میں گفتگو کی. قمرزمان نے گلگت بلتستان کے عوام بنیادی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی.