باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: الیکشن کمیشن نے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
چین ایشیا پاک سرمایہ کاری گروپ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
عیدالفطرسے قبل کابل میں دوسرابم دھماکہ،ایک شخص ہلاک،تین افراد زخمی
مسجد نبوی واقعہ، متعدد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا، سعودی سفارت خانہ
غذر،ایفاد اور اس کے شراکت دار تمام محکمے اپنے حصے کا کام جلدی مکمل کریں، ڈپٹی کمشنر
صدرِ مملکت اور چیف جسٹس عوام کی امیدوں پر پورا اتریں، عمران خان
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: الیکشن کمیشن نے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
فوری انتخابات کا دبا ؤمسترد،حکومت کا آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ
استور ویلی روڈ کے حوالے سے ورک پلان تیار کریں،وزیر اعلیٰ
اگرآپ اپنے مسلز بنانا چاہتے ہیں تو یہ قدرتی طریقہ اپنائیں
قراقرم یونیورسٹی کو 10 کروڑ کی گرانٹ دینگے،وزیر اعلیٰ
ملک میں 2 جھوٹے ہیں، ایک عمران، دوسرا پنڈی کا شیطان، رانا ثنا اللہ
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم ترین > الیکشن کمیشن نے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے
اہم تریناہم خبریںپاکستانسیاستقومی خبریںکشمیر

الیکشن کمیشن نے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے

admin
Last updated: جنوری 6, 2024 7:19 صبح
admin 1 سال ago
Share
SHARE

مظفرآباد (روزنامہ ناگزیر)5جنوری2024 ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ضلع بھمبر تحصیل برنالہ یونین کونسل ملوٹ سے ممبرمخصوص نشست برائے نوجوان(Youth) کے مستعفی ہونے کی بنا ء پر خالی ہونے والی نشست پر حسب تحریک سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیرنے ضمنی بلدیاتی انتخاب کے لئے راجہ راشد محمود الیکشن کمشنر بلدیات کو بطوراپیلانٹ اتھارٹی،عثمان منیر سانولہ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر بھمبر کوریٹرننگ آفیسر اور جاویداختر آفس اسسٹنٹ دفتر اسسٹنٹ الیکشن کمشنر میرپور کو اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر تعینات کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ریٹرننگ آفیسر کے پاس کاغذات نامزدگی مورخہ08جنوری 2024تا 09جنوری 2024 دن02:00بجے تک داخل کروائے جاسکتے ہیں۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مورخہ 10جنوری 2024کو ہوگی،ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے اہل امیدواران کی فہرست کی اشاعت مورخہ 10جنوری 2024(جانچ پڑتال کے فوری بعد)،کاغذات نامزدگی کی مستردگی کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل کے پاس اپیل دائر کرنے کی تاریخ 11جنوری2024دن 02:00بجے تک، اپیلوں کی سماعت اور ان کے فیصلہ جات 12جنوری2024،بطور امیدوار الیکشن سے دستبرداری کی آخری تاریخ 13جنوری 2024دن 02:00بجے تک،الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران کی حتمی فہرست 13جنوری2024، 02:00بجے بعد دوپہر اور پولنگ مورخہ 15جنوری 2024ء بروز سوموار صبح 10:00بجے سے دن 12:00بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔

You Might Also Like

LIVE | New Election , Imran Khan Release Soon | Fawad Chaudhry’s Emergency Press Conference

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

صدر پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹ ورکرز ڈاکٹر سدیہ کمال کا ناگزیر میڈیا گروپ کا دورہ

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ریاست بھر کی طرح سدھنوتی میں بھی یوم حق خودارادیت منایا گیا
Next Article کشمیری عوام بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?