باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: لانگ مارچ سے نمٹنے کی تیاری، ڈی چوک سیل،22ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا چینی باشندوں کی موثر سیکیورٹی کیلئے فارنرز سیکیورٹی سیل قائم
محمد ایوب شاہ اور بشیر احمد کی قمر زمان کائرہ سے ملاقات
روسی وزیرخارجہ کی جوہری جنگ کے بارے میں اپنی طرف منسوب بیان کی سختی سے تردید
گلگت بلتستان میں گلیشیئرز کا تیزی سے پگھلنا لمحہ فکریہ ہے،وزیر خارجہ
ہیومن رائٹس کمیشن کا آزادی اظہار رائے کی حالت پر تحفظات کا اظہار
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: لانگ مارچ سے نمٹنے کی تیاری، ڈی چوک سیل،22ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
بدلتے اندرونی و بیرونی حالات معیشت کی بحالی کیلئے خطرہ ہیں،وزارت خزانہ
آئین اور قانون کو مذاق بنا کر رکھ دیا،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
شیشپر گلیشیر کے نام پر لوٹ کھسوٹ کی انکوائری کی جائے، ظہور ایڈووکیٹ
راما میڈوز کے اندر راما فیسٹیول کا انعقاد بہت جلد کیا جائیگا، ڈپٹی کمشنر استور
وزیر اعظم کا دورہ بلوچستان،لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے سمیت مختلف منصوبوں کا اعلان
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > لانگ مارچ سے نمٹنے کی تیاری، ڈی چوک سیل،22ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ
اہم خبریںپاکستان

لانگ مارچ سے نمٹنے کی تیاری، ڈی چوک سیل،22ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ

admin
Last updated: مئی 23, 2022 6:57 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

انتشار پھیلانے والے لانگ مارچ کے شرکا سے سختی سے پیش آیا جائے گا،وزات داخلہ کی اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کو بھرپور تیاری کی ہدایت
اسلام آباد انتظامیہ نے دیگر صوبوں سے نفری مانگ لی، 8ہزار پنجاب کانسٹیبلری اہلکار طلب،4ہزار رینجرز اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ
اسلام آباد(بانگ سحر نیوز)حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے دیگر صوبوں سے پولیس ایف سی اور رینجرز طلب کرلی جب کہ کنٹینر لگا کر ڈی چوک کو سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا، دوسری جانب وفاقی حکومت نے بھی لانگ مارچ سے نمٹنے کے لئے ہر پہلو سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔وزارت داخلہ نے وفاقی پولیس اور انتظامیہ کو اقدامات مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتشار پھیلانے والے لانگ مارچ کے شرکا سے سختی سے پیش آیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکومت نے دیگر صوبوں سے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی ہے، پولیس کے ساتھ ساتھ ایف سی اور رینجرز بھی طلب کی جا رہی ہے۔ دیگر صوبوں سے بلائی گئی نفری پہنچنا شروع ہو جائے گی، جب کہ آپریشنل پولیس کوآج قیدی وینز، واٹر کینن اور دیگر سامان فراہم کر دیا جائے گا۔پولیس نے لانگ مارچ کی راہ روکنے کے لیے ڈی چوک کو سیل کردیا ہے اور وہاں کنٹینر لگاکر آنے جانے کا راستہ بھی بند کردیا ہے۔دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کی تجویز بھی دی گئی جس کے بعد حکومت اور اتحادیوں کے درمیان پی ٹی آئی کو قانونی حدود میں رہتے ہوئے لانگ مارچ کی اجازت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اتحادیوں سے رابطے کرکے اتفاق رائے میں اہم کردار ادا کیا جس کے بعد پی ٹی آئی کو سری نگر ہائی وے تک ہی محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں میں طے پایا ہے کہ پی ٹی آئی سری نگر ہائی وے پر اگر پرامن مارچ کرے گی تو اس کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، سری نگر ہائی وے سے آگے آنے کی صورت میں قانونی راستہ اپنایا جائے گا۔اتحادیوں ں ے ملک میں انتشار و افراتفری کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے ہر بھی اتفاق کیا۔ آج ہونے والی حکومت اور اتحادی جماعتوں کی اہم بیٹھک میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے مزید مشاورت ہوگی۔دوسری جانب اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکا سے نمٹنے کیلئے پلان تیار کر لیا،مجموعی طور پر دھرنا شرکا کی سیکورٹی کے لئے بائیس ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے،ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے دیگر صوبوں سے نفری مانگ لی،پی ٹی آئی مظاہرین سے نمٹنے کیلئے 8ہزار پنجاب کانسٹیبلری،دو ہزار اینٹی رائٹ ہونٹ اہلکار طلب کیے گئے ہیں،سندھ سے دو ہزار پولیس اہلکار طلب کرلئے گئے ہیں،پانچ سو خواتین اہلکار بھی سیکورٹی ڈیوٹی سر انجام دیں گی،چار ہزار رینجرز اہلکار بھی دھرنا شرکا سے نمٹنے کے لئے طلب کرلئے گئے ہیں،مختلف صوبوں سے 100 قیدی وین بھی منگوائی جائیں گی، مشتعل مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے آنسو گیس کے 15 ہزار شیل بھی طلب کئے گئے ہیں،تمام صوبوں کی نفری مکمل کمانڈ سسٹم سمیت طلب کیا گیا ہے،اسلام آباد انتظامیہ نے پولیس حکام کی مشاورت سے اپنی تجاویز وزارت داخلہ کو بھجوادیں۔

You Might Also Like

LIVE | New Election , Imran Khan Release Soon | Fawad Chaudhry’s Emergency Press Conference

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

صدر پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹ ورکرز ڈاکٹر سدیہ کمال کا ناگزیر میڈیا گروپ کا دورہ

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article عمران خان کے اسلام آباد لانگ مارچ کا راستہ نہیں روکا جاسکتا، شیخ رشید
Next Article سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?