باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: شاہ رخ اور کاجول 7سال بعد ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
لانگ مارچ کی اجازت نہیں،حکومت۔۔پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ، سینکڑوں گرفتار، راستے سیل،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
حمزہ شہباز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جنگ کے آغاز سے اب تک 1000 سے زیادہ روسی جنگی آلات تباہ کیے، یوکرین
قانون نافذ کرنیوالے اہلکاروں نے شیخ رشید کا تعاقب شروع کردیا،سابق وزیرداخلہ کی تصدیق
منظم سیاحت کے لئے کالاش ٹورازم مینجمنٹ اتھارٹی بنائی جائے، لوک رحمت
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: شاہ رخ اور کاجول 7سال بعد ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
قمر زمان کائرہ کا چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سے ٹیلیفونک رابطہ، ہنزہ حسن آبادکے عوام کو فوری ریلیف دینے کی ہدایت
حمزہ شہباز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
بابوسرٹاپ پر شدید برف باری،متعدد سیاح پھنس گئے
مسترد شدہ پارٹیز عوامی حکومت کیخلاف سازشوں کے تانے بانے بن رہی ہیں،فتح اللہ خان
آپ ایک ہفتے میں دو لاکھ روپے کمانا چاہتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > شوبز > شاہ رخ اور کاجول 7سال بعد ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار
شوبز

شاہ رخ اور کاجول 7سال بعد ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار

admin
Last updated: مئی 1, 2022 8:18 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

راکی اور رانی کی پریم کہانی کی کاسٹ میں عالیہ بھٹ، رنویر سنگھ، شبانہ اعظمی اور جیا بچن جیسے بڑے نام شامل
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی سب سے کامیاب اور مشہور جوڑی شاہ رخ اور کاجول 7 سال بعد ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپر اسٹار شاہ رخ خان اور کاجول، نامور بالی ووڈ پروڈیوسر اور ہدایتکار کرن جوہر کی نئی آنے والی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں اسپیشل پرفامنس دیں گے۔کرن جوہر بھی تقریبا چھ سال بعد دوبارہ کسی فلم کی ہدایت کاری کر رہے ہیں۔ ان کی ہدایت کاری میں بننے والی آخری فلم اے دل ہے مشکل تھی۔ جس میں پاکستانی اداکار فواد خان بھی جلوہ گر ہوئے تھے۔راکی اور رانی کی پریم کہانی کی کاسٹ میں عالیہ بھٹ، رنویر سنگھ، شبانہ اعظمی اور جیا بچن جیسے بڑے نام شامل ہیں۔میدیا رپورٹس کے مطابق راکی اور رانی کی پریم کہانی میں شاہ رخ خان اور کاجول کے رول زیادہ بڑے نہیں ہوں گے۔ وہ کسی گانے میں نظر آ سکتے ہیں یا پھر کسی چھوٹے مہمان کردار میں نظر آئیں گے۔شاہ رخ خان اور کاجول کا شمار بلاشبہ بالی ووڈ کی مشہور جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں نے دل والے دلہنیا لے جائیں گے، کچھ کچھ ہوتا ہے اور دل والے سمیت کئی سپر ہٹ فلموں سے لوگوں کے دل جیتے ہیں۔

You Might Also Like

امریکی اسٹار کیلیا پوسی نے خودکشی کر لی

شاہ رخ خان کا ہمشکل سامنے آگیا

”فلم گھبرانا نہیں ہے“ عیدالفطر پر بڑے پردے کی زینت بنے گی

انجلینا جولی کی جنگ سے متاثرہ یوکرینی بچوں سے ملاقات

دعا زہرہ کی گمشدگی پر بے حد غمگین ہوں، سجل علی

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article انجلینا جولی کی جنگ سے متاثرہ یوکرینی بچوں سے ملاقات
Next Article ”فلم گھبرانا نہیں ہے“ عیدالفطر پر بڑے پردے کی زینت بنے گی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?