باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: سیالکوٹ،پولیس کاپی ٹی آئی کی جلسہ گاہ پر دھاوا،عثمان ڈارسمیت کئی کارکن گرفتار
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پر صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر و ممبر
قانون نافذ کرنیوالے اہلکاروں نے شیخ رشید کا تعاقب شروع کردیا،سابق وزیرداخلہ کی تصدیق
صدر گلگت بلتستان جرنلسٹس فورم شبیر حسین حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے
سیکریٹری داخلہ و جیل خانہ جات کا گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122 کے دفتر کا دورہ
چترال کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت شہزادہ محی الدین طویل علالت کے بعدانتقال کر گئے
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: سیالکوٹ،پولیس کاپی ٹی آئی کی جلسہ گاہ پر دھاوا،عثمان ڈارسمیت کئی کارکن گرفتار
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
کوئٹہ میں خاتون اور اس کے چاربچوں کو ذبح کردیا گیا
سوشل میڈیا پر اہم ترین شخصیات کے اکائونٹس اور ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ۔۔۔!
وزیراعظم کا شیشپر گلیشیئر جھیل سے تباہی کے بعد بحالی کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم
جنوبی بحرالکاہل کیلئے چین کے منصوبے نے مغربی طاقتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
وزیراعظم غیر ملکی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > سیالکوٹ،پولیس کاپی ٹی آئی کی جلسہ گاہ پر دھاوا،عثمان ڈارسمیت کئی کارکن گرفتار
اہم خبریںپاکستان

سیالکوٹ،پولیس کاپی ٹی آئی کی جلسہ گاہ پر دھاوا،عثمان ڈارسمیت کئی کارکن گرفتار

admin
Last updated: مئی 14, 2022 3:59 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

سیالکوٹ(خبر نگار)سیالکوٹ میں تحریک انصاف کی سی ٹی آئی گراونڈ میں بغیر اجازت جلسے کی تیاریاں کرنے پر پولیس نے عثمان ڈار سمیت کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج،پی ٹی آئی کارکن منتشر ہوگئے۔ پولیس نے کرین کی مدد سے جلسہ گاہ سے سامان ہٹانا شروع کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہیں دی تھی۔پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے پارٹی رہنماوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اب اس حوالے سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا بھی ایک ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جو انہوں نے پولیس وین سے جاری کیا ہے۔عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ ان لوگوں نے سیالکوٹ سے گرفتار کر کے ہمیں قیدیوں کی وین میں ڈالا ہے اور یہ سمجھتے ہیں کہ کپتان کے لیے ہمارے دل میں جو محبت ہے، جنون ہے، جذبہ ہے اسے اس وین میں ڈال کر یہ قید کر لیں گے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ کان کھول کر سن لو، جیل میں ڈالو، باہر نکلیں گے پھر حقیقی آزادی کی تحریک شروع کریں گے، پھر جلسہ کریں گے، یہ طوفان اب رکنے والا نہیں ہے، ڈالو جیلوں میں بھروں جیلیں لیکن ہم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، جیلیں بھی کاٹیں گے لیکن اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری نہیں چھوڑیں گے۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ اس امپورٹڈ حکومت کو اپنے لیڈر عمران خان کی قیادت میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دیں گے۔

You Might Also Like

LIVE | New Election , Imran Khan Release Soon | Fawad Chaudhry’s Emergency Press Conference

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

صدر پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹ ورکرز ڈاکٹر سدیہ کمال کا ناگزیر میڈیا گروپ کا دورہ

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article آصف زرداری مشکل میں پھنس گئے،25سال پرانے کیسز پھر کھل گئے
Next Article 17اور 18مئی سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی جائیں گی، شیخ رشید
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?