باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: ریاست آزاد کشمیر کی عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کروں گا ۔سابق صدر ریاست و وزیر اعظم الحاج سردار محمد یعقوب خان
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
آرمی افسران میں میڈلز تقسیم،پاک فوج ملک کا فخر،قوم کیلئے ہر دم حاضر ہیں،آرمی چیف
مسترد شدہ پارٹیز عوامی حکومت کیخلاف سازشوں کے تانے بانے بن رہی ہیں،فتح اللہ خان
وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سابق وزیر حکومت سردار اصغر آفندی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا
متعلقہ سیکریٹریز 100 فیصد بجٹ یوٹیلائزیشن کو یقینی بنائیں،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
قومی ایئر لائن نے جج 2022کے آپریشن کیلئے تیاریاں شروع کر دیں
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: ریاست آزاد کشمیر کی عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کروں گا ۔سابق صدر ریاست و وزیر اعظم الحاج سردار محمد یعقوب خان
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سودمیں ڈیڑھ فیصد اضافہ، 13.75فیصد ہوگئی
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلرکا کامسٹ یونیورسٹی واہ کیمپس میں منعقدہ سمینار میں شرکت
گلگت بلتستان کے صحافیوں کیلئے انشورنس پالیسی لائیں گے،وزیر اعلی
سنیپ چیٹ نے کیمرے والا چشمہ تیار کر لیا
یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی، دس لاکھ جرمانہ
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > Uncategorized > ریاست آزاد کشمیر کی عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کروں گا ۔سابق صدر ریاست و وزیر اعظم الحاج سردار محمد یعقوب خان
Uncategorizedاہم خبریںسیاستقومی خبریںکشمیر

ریاست آزاد کشمیر کی عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کروں گا ۔سابق صدر ریاست و وزیر اعظم الحاج سردار محمد یعقوب خان

admin
Last updated: جنوری 4, 2024 7:45 صبح
admin 1 سال ago
Share
SHARE

راولپنڈی (روزنامہ ناگزیر) سابق صدر ریاست و وزیر اعظم الحاج سردار محمد یعقوب خان سے سردار ابرار حقانی ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل پاکستان پیپلز پارٹی نے ان کی رہائش گاہ جبوتہ ہاؤس میں جا کر تفصیلی ملاقات کی ہے ۔ اور انہیں قانون ساز اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بننے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ سابق صدر ریاست و وزیر اعظم الحاج سردار محمد یعقوب خان نے ابرار حقانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں جب بڑے منصب میرے پاس رہے تو میں نے ریاست آزاد کشمیر کی عوام کی مشکلات کو مد نظر رکھ کر یونیورسٹیاں میڈیکل کالجزز ضلع و تحصیل شاہرات میگا پراجیکٹس عوام کی سہولت کے لئے دیئے ہیں ۔ جو ماضی میں کوئی حکومت نہ دے سکی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ان سب بڑے پراجیکٹس کو مکمل کرنے میں بھر پور اور کلیدی کردار ادا کیا تھا اب بھی اگر رب العزت نے موقع دیا ۔ تو ریاست آزاد کشمیر کی عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کروں گا ۔ پارلیمانی لیڈر بننے پر کہا کہ عوام کی دعائیں اور پارٹی قیادت کا بھر پور اعتماد کا میں شکر گزار ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان و آزاد کشمیر کی سلامتی تحفظ و دفاع پاک افواج اور متعلقہ ادارے دن رات اپنی جانوں پر کھیل کر کر رہے ہیں ۔ جس پر کشمیری و پاکستانی عوام پاک افواج اور متعلقہ دفاعی اداروں کا ہمیشہ شکر گزار ہونا چاہیے ۔ ابرار حقانی نے گفتگو کے دوران کہا کہ آپ کے دور کے تاریخی کارناموں کو ریاست آزاد کشمیر کی عوام تازیست کھبی بھی فراموش نہیں کر سکیں گے ۔ انہی تاریخی کاموں کی وجہ سیاسی مخالفین بھی عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

You Might Also Like

LIVE | New Election , Imran Khan Release Soon | Fawad Chaudhry’s Emergency Press Conference

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article الیکشن میں ایک دو ماہ کی توسیع ہو سکتی ہے: خواجہ آصف الیکشن میں ایک دو ماہ کی توسیع ہو سکتی ہے: خواجہ آصف
Next Article ہم سب نے اپنی شبانہ روز محنت سے عوامی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنا ہےضلعی آفیسر بہبود آبادی سدھنوتی سردار ذوالفقار حسین
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?