باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: جعلی ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث میڈیکل سٹورز کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے،کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
سکارکوئی روڈ کی خستہ کے خلاف ہونے والا احتجاج اور دھرنا حق بجانب ہے،صنم فریاد
| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter
لانگ مارچ سے نمٹنے کی تیاری، ڈی چوک سیل،22ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ
مشکل کی اس گھڑی میں ہنزہ کی عوام کے پاس جانے کے لئے وزیر اعلیٰ کے پاس وقت نہیں ہے، امجد حسین ایڈووکیٹ
الیکشن کمیشن نے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: جعلی ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث میڈیکل سٹورز کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے،کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
ایٹمی دھماکوں کو24سال مکمل:وزیراعظم شہباز شریف کا 10روزہ تقریبات منانے کا فیصلہ
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، امریکہ
17اور 18مئی سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی جائیں گی، شیخ رشید
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان مکمل بے اختیار ہو چکے ہیں،سعدیہ دانش
گلگت بلتستان میں اخبارات کی بہتری کیلئے ضروری اقدامات کئے جائیں گے،چیف سیکرٹری
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > جعلی ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث میڈیکل سٹورز کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے،کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ
اہم خبریںگلگت بلتستان

جعلی ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث میڈیکل سٹورز کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے،کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ

admin
Last updated: اپریل 27, 2022 10:44 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

گزشتہ دو سالوں سے جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اب تک 314 کیسز بنائے گئے ہیں
ڈپٹی کمشنر کی ملوث افراد کو ڈرکس ایکٹ کے تحت سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لا کر تٖفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
گلگت(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ نے عوامی شکایات کع مد نظر رکھتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر گلگت اور ڈرگ انسپکٹر کو آفس طلب کیا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کو گلگت شہر میں جعلی ادویات خرید و فروخت کے حوالے سے شکایات موصول ہوئی جس پر ڈپٹی کمشنر گلگت نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اپنے آفس میں ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر یو ٹی اور ڈرگ انسپکٹر گلگت نے شرکت کی۔ اجلاس کے دواران ڈپٹی کمشنر گلگت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کے صحت کھیلنے کی ہرگز اجازات نہیں دی جائے گی اور اس حوالے سے جعلی ادویات کی خرید و فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز کی فوری نشاندہی کی جائے اور ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں اور ایسا کاروبار کرنے والوں کو موقع پر گرفتار کر کے جیل بھیجا جائے گا۔اس حوالے سے ڈرگ انسپکٹر نے ڈپٹی کمشنر گلگت کو پریفینگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دو سالوں سے جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اب تک 314 کیسز بنائے گئے ہیں جن میں سے بہت سے کیسز ڈرگ کورٹ میں زیر سماعت ہیں۔ اور باقی کیسز کے فیصلے بھی جاری کئے ہیں۔جس پر ڈپٹی کمشنر گلگت نے اسسٹنٹ کمشنر گلگت کوہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع گلگت میں جعلی اور غیرقانونی ڈرگس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈون کیا جائے اور اس مکرو کاروبار میں ملوث افراد کو ڈرکس ایکٹ کے تحت سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لا کر تٖفصیلی رپورٹ پیش کریں۔

You Might Also Like

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری
Next Article سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت رمضان میں عوام کو ریلیف پیکچ پر عملدرآمدکے حوالے سے اجلاس
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?