باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: بھارت کشمیریوں کو جھکانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے،شہباز شریف
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون
شاہراہ قراقرم اور بابوسر میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 7 سیاح جاں بحق اور ایک زخمی
حکومتی تبدیلی میں مبینہ سازش،صدر مملکت کی چیف جسٹس سے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست
پاکستان ’’امیر‘‘ ہوگیا،ہر سال اربوں ڈالر کس کو دے رہاہے؟
75 سالوں بعد بھی مقبوضہ کشمیرکے لوگ اپنے بنیادی حق سے محروم ہیں صدر سٹیزن فورم اقبال انقلابی
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: بھارت کشمیریوں کو جھکانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے،شہباز شریف
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
اسلام آباد دھرنا، گلگت بلتستان کے ہزاروں افراد شریک ہونگے، وزیر اعلیٰ
یکم اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہو گا؟ عوام کیلئے شاندار خبر آگئی
گلوبل وارمنگ، گلگت بلتستان کو سنگین خطرہ لاحق، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
وفاقی حکومت کا بجٹ 2022-23 جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ
سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت رمضان میں عوام کو ریلیف پیکچ پر عملدرآمدکے حوالے سے اجلاس
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم خبریں > بھارت کشمیریوں کو جھکانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے،شہباز شریف
اہم خبریںعالمی حالاتکشمیر

بھارت کشمیریوں کو جھکانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے،شہباز شریف

admin
Last updated: مئی 23, 2022 7:38 شام
admin 3 سال ago
Share
SHARE

عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کونسل ماورائے قانون وانصاف اور انتقام پر مبنی بھارتی اقدام کا نوٹس لے، شہباز شریف
وزیراعظم کی یاسین ملک کو دہشتگردی کے جعلی مقدمے میں ملوث کرنے کے اقدام کی شدید مذمت ،بے مثال بہادری و حریت کی علامت اور ضمیر کے قیدی یاسین ملک کے خلاف بھارتی ہتھکنڈہ مسترد کرتے ہیں،
اسلام آباد (خبر نگار)وزیراعظم شہبازشریف نے ممتاز حریت رہنما محمد یاسین ملک کو دہشتگردی کے جعلی مقدمے میں ملوث کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بے مثال بہادری و حریت کی علامت اور ضمیر کے قیدی یاسین ملک کے خلاف بھارتی ہتھکنڈہ مسترد کرتے ہیں، یہ کشمیریوں کو جھکانے کی ناکام کوشش ہے،عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کونسل ماورائے قانون وانصاف اور انتقام پر مبنی بھارتی اقدام کا نوٹس لے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستان عالمی وانسانی حقوق کے تمام اداروں اور اوآئی سی کے فورم پر یاسین ملک اورکشمیری قیادت کے خلاف انتقامی کارروائیوں کوپوری قوت سے اٹھائے گی۔ وزیر اعظم نے کہاکہ 5 اگست 2019کے ناجائز اور غیرقانونی اقدامات کی طرح یاسین ملک کے خلاف مقدمہ بھی غیرقانونی اور ناجائز ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ جموں وکشمیر پر ناجائز قبضہ کرنے والا بھارت کشمیریوں کی نمائندہ حقیقی قیادت کو ختم کرنے کی سوچی سمجھی منصوبہ بندی پر عمل پیرا ہے۔ شہباز شریف نے کہاکہ آزادی کشمیر کی نشانی سید علی گیلانی شہید کے جسد خاکی سے ڈرنے والا بھارت یاسین ملک کی حق گوئی سے خوف زدہ ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ اشرف صحرائی شہید، ان کے شہید صاحبزادے سمیت ہزاروں شہداء کشمیر تحریک استصواب رائے کے حصول کی منزل کے سنگ ہائے میل ہیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ یہ سب شہداء جموں وکشمیر میں غیرقانونی طور پر قابض بھارت کے ظلم وبربریت اور ریاستی دہشت گردی کے ثبوت ہیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ پوری دنیا جانتی ہے کہ بھارت کے سیاہ قوانین اور عدالتی نظام عدل کے عالمی وفطری تقاضوں کے منافی ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ مسلمہ تاریخی حقیقت ہے کہ کسی قوم کو جبر وریاستی دہشت گردی، سیاہ قوانین اور سزاؤں سے غلام نہیں بنایا جاسکتا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ناجائز حکومت کے سیاہ قوانین سے مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کو غلام نہیں بنایا جاسکتا۔ شہباز شریف نے کہاکہ بہادر کشمیریوں کو ان کی بے مثال جدوجہد پر سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس مقصد کے لئے عظیم قربانیاں دی ہیں۔ شہباز شریف نے کہاکہ عالمی برادری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق تنازعہ جموں وکشمیر حل کرائے،پاکستان کی حکومت اور عوام کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کی ہر ممکن حمایت جاری رکھیں گے۔

You Might Also Like

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

| Naguzeer Digital/// How to care our skin in winter

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article عمران خان اس وقت سب سے بڑا جھوٹا اور کرپٹ شخص ہے،راجہ ریاض
Next Article چین ایشیا پاک سرمایہ کاری گروپ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?