باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ ،ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
اس وقت اسلام آباد میں 3 تھیوریاں چل رہی ہیں،ندیم افضل چن
غذر،ایفاد اور اس کے شراکت دار تمام محکمے اپنے حصے کا کام جلدی مکمل کریں، ڈپٹی کمشنر
نئی حکومت بھی مہنگائی روکنے میں ناکام، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور اسلام آباد ڈائیگنوسٹک سینٹر (IDC) کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Reading: آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ ،ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی
Share
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
Menu
  • ہوم
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • عالمی حالات
  • تعلیم و صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاحت
  • ای پیپر
  • مزید صفحات
    • کھیل
    • کالمز
    • کامرس
    • شوبز
    • ویڈیوز
    • تصویری جھلکیاں
تازہ ترین
| Naguzeer Digitalتھوراڑ اقراء پبلک سکول تھوراڑ میں سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات
عمران خان کی کال پر گلگت بلتستان سے لاکھوں لوگ اسلام آبادکا رخ کرینگے، راجہ جہانزیب
ڈویژنل ہسپتالوں میں پیچیدہ بیماریوں کے علاج کی سہولت فراہم کریں گے،خالد خورشید
سنیپ چیٹ نے کیمرے والا چشمہ تیار کر لیا
شہباز گل کی اہلیہ کے سرکاری خزانے کی نادہندہ ہونے کا انکشاف
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
  • فئات
  • إشارات مرجعية
  • المزيد Foxiz
    • خريطة الموقع
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Roznama Naguzeer > اہم ترین > آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ ،ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی
اہم تریناہم خبریں

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ ،ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی

admin
Last updated: اپریل 28, 2022 9:25 صبح
admin 3 سال ago
Share
SHARE

سربراہ پاک فوج کی چکوٹھی سیکٹر میں ایل اوسی پر تعینات فوجیوں سے بات چیت، ان کے ساتھ وقت گزارا، جنگی تیاری اور بلند حوصلے کی تعریف
راولپنڈی (خصوصی رپورٹر) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے اطراف کے علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہیں ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے چکوٹھی سیکٹر میں ایل اوسی پر تعینات فوجیوں سے بات چیت کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا اور ان کی جنگی تیاری اور بلند حوصلے کی تعریف کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ کو لائن آف کنٹرول(ایل او سی)کے اطراف کے علاقوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر آرمی چیف کو ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے چکوٹھی سیکٹر میں ایل اوسی پر تعینات فوجیوں سے بات چیت کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ چیف آف آرمی سٹاف نے ان کی جنگی تیاری اور بلند حوصلے کی تعریف کی۔قبل ازیں ایل او سی پہنچنے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے دورے کے دور ان سپہ سالار کی جوانوں سے ملاقات کی جس میں لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سپہ سالار کا استقبال کیا۔لائن آف کنٹرول کے دورے پر جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے چکوٹھی سیکٹر میں ایل او سی پر تعینات جوانوں کے ساتھ وقت گزارا، ان سے بات چیت کی اور جوانوں کے عزم و حوصلے کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی دستوں کی جنگی تیاریوں، بلند عزم کی تعریف کی۔

You Might Also Like

LIVE | New Election , Imran Khan Release Soon | Fawad Chaudhry’s Emergency Press Conference

افغان مہاجرین کو ملک بدری کے دوران افغان بارڈر تک لے جانے کی ڈیوٹی دینے سے انجمن پٹواریاں و قانون

صدر پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹ ورکرز ڈاکٹر سدیہ کمال کا ناگزیر میڈیا گروپ کا دورہ

ارجہ ریسٹ ہاؤس میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے سابق صدر تاجران راجہ صغیراحمد کا خطاب

افتتاحی تقریب پراپرٹی پروموٹر ایڈوائزر پروگرام کے موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article نیک نیتی کے باوجود تنقید برداشت کرتے ہیں، چیف جسٹس
Next Article جمہوری عمل کا تسلسل ہی ملکی ترقی کا راز ہے، شہباز شریف
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

about us

روزنامہ ناگزیر مظفرآباد - آن لائن ای پیپر، بریکنگ نیوز، سیاست، پاکستان بھر سے خبریں، اہم خبریں، کشمیر نیوز

ہمارا سوشل میڈیا

Copyrights © 2024 Roznama Naguzeer. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?